BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
والد کی وفات، بیٹے کی کینیڈا سے واپسی اور خاندان کے تین افراد کی خودکشی: ’دروازہ کھولا تو اندر کا منظر دیکھ کر صدمے میں آ گیا‘
یہ خاندان اولڈ پادرا روڈ پر آیورویدک ادویات کا کاروبار چلاتا تھا اور مقامی طور پر مالی طور پر مستحکم سمجھا جاتا تھا۔ تاہم بظاہر خوشحال نظر آنے والے اس خاندان کے تین افراد نے خودکشی جیسا انتہائی قدم کیوں اٹھایا، اس کی وجوہات ابھی تک واضح نہیں ہو سکی ہیں۔
لائیو , کسی بھی جارحیت کا جواب کب اور کس حد تک دینا ہے، یہ دھمکیاں دینے والے طے نہیں کریں گے: ایرانی وزیر دفاع
ایرانی وزیر دفاع مہرداد اخلاقی کا یہ بیان ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے فوجی کمانڈروں کو کسی بھی خطرے کا ’فوری‘ اور ’جغرافیائی حدود کی پابندی کے بغیر‘ جواب دینے کے حکم کے بعد سامنے آیا ہے۔ وزیر دفاع نے کہا کہ ’اس حکم پر عمل درآمد کے لیے مسلح افواج کی جنگی صلاحیت میں اضافہ کیا جائے گا۔‘
تھرپارکر میں ایمبولینس میں آگ لگنے اور دھماکے سے 10 ہلاکتیں: ’میری آنکھوں کے سامنے میرا خاندان ختم ہو گیا‘
پولیس اور محکمہ صحت کے حکام کے مطابق واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک خاتون کو ڈلیوری کے بعد پیچیدگی کے باعث نومولود بچی سمیت مٹھی کے ہسپتال منتقل کیا جا رہا تھا۔
ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کی شادی پر ’کار اور موٹر سائیکلوں سمیت کروڑوں کے انعامات کا لالچ‘، بھگدڑ سے دو افراد ہلاک: ’لوگ سمجھے جو پہلے اندر جائے گا اسے انعام ملے گا‘
ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ مسٹر پتلو نے سٹیج پر آ کر اعلان کیا کہ تمام لوگ فوری طور پر گراؤنڈ میں آ جائیں، جس پر لوگوں نے یکدم اندر جانے کی کوشش کی جس سے بھگدڑ مچ گئی اور عقیل نامی شخص موقع پر جان کی بازی ہار گیا۔
فِلِن کروز میزائل: ممکنہ طور پر سستے اور چھوٹے نئے روسی ہتھیار میں کیا خصوصیات ہیں؟
اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 800 کلومیٹر فی گھنٹہ تک بتائی جاتی ہے، جبکہ اس کی اندازاً مار 1,200 کلومیٹر ہے، اور یہ انتہائی کم بلندی (200 میٹر سے کم) سے لے کر 6 کلومیٹر تک کی بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔
سکول میں 8 سالہ بچے کا 6 سالہ بچی پر تشدد، اساتذہ اور عملے کے خلاف مقدمہ درج: ’ایک بچہ اتنا سفاک تشدد کیسے کرسکتا ہے؟‘
ہریانہ کے شہر پنچکولا کے ایک سکول میں کلاس روم کے اندر 6 سالہ بچی کے ساتھ 8 سالہ بچے کی مبینہ مارپیٹ کے معاملے میں پولیس نے سکول کے پرنسپل سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
ستارہِ امتیاز کے لیے نامزد پہلی پاکستانی ٹرانس جینڈر نایاب علی: تیزاب کے حملے سے اقوامِ متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی تک
وزارتِ انسانی حقوق کی جانب سے رواں ماہ جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق جنیوا میں ہونے والے اجلاس میں پاکستان کے چار رکنی وفد کی سربراہی وزیرِ مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک کریں گے اور اس وفد میں ناب علی ٹرانسجیڈرز کے حقوق کی کنسلٹنٹ کی حیثیت سے شامل کی گئی ہیں۔
انڈین الیکشن کمیشن کے سربراہ کے استعفے کے لیے حزب اختلاف کی دہلی میں میگا ریلی: کانگرس جین زی تک پہنچنے کے لیے کیا خاص کر رہی ہے؟
پولیس کی جانب سے جنتر منتر کو مظاہروں اور احتجاج وغیرہ کے لیے بند کیے جانے بعد رام لیلا میدان میں متحدہ اپوزیشن کی یہ پہلی ریلی ہے۔ اس میں سبھی اپوزیشن جماعتوں کے رہنما اور ملک کی مختلف ریاستوں سے یہاں بڑی تعداد میں آنے والے ان کے حامی شرکت کر رہے ہیں۔
پاکستان ٹرائی سیریز کا فاتح: فخر زمان کی ’فائنل میں پرفارم کرنے کی صلاحیت‘ اور ’گھر کے بڑے بیٹے کی انرجی‘ والے عرفات منہاس
لاہور میں کھیلے گئے پاکستان ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان کی جانب سے فخر زمان نے 127، سعد بیگ نے 74 جبکہ عرفات منہاس نے محض 31 گیندں پر 61 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































